☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 900
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 900
سَعْدٌ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ الْجَعْدِ، عَنْ عَائِشَةَ ابْنَةِ سَعْدٍ قَالَتْ:" كَانَ سَعْدٌ يَأْمُرُ جَارِيَتَهُ فَتُنَاوِلُهُ الطَّهُورَ مِنَ الْجَرَّةِ فَتَغْمِسُ يَدَهَا فِيهَا فَيُقَالُ: إِنَّهَا حَائِضٌ، فَيَقُولُ:" إِنَّ حَيْضَتَهَا لَيْسَتْ فِي يَدِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بنت سعد فرماتی ہیں کہ حضرت سعد اپنی باندی کو پانی لانے کا حکم دیتے۔ وہ گھڑے سے پانی نکال کر وضو کا پانی لاتی تو اس میں ہاتھ ڈال دیتی تھی۔ حضرت سعد کو بتایا جاتا کہ یہ حائضہ ہے تو فرماتے اس کا حیض اس کے ہاتھ میں تو نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 900، ترقيم محمد عوامة 900)
← Previous Hadith (899) Back to Bab Next Hadith → (901)