وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، إِبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ , يَقُولُ: " إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ"، قَالَ الْأَسْوَدُ: يُسْمِعْنَاهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو سنا کہ جب وہ نماز شروع کرتے تو یہ کلمات کہتے: اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے۔ تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر یہ کلمات ہمیں سنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9092]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9092، ترقيم محمد عوامة 8943)