حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ:" كَانَ عَمَّارٌ يَخْلِطُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ فَقِيلَ لَهُ؟ فَقَالَ: أَتَرَوْنَ أَخْلِطُ فِيهِ مَا لَيْسَ مِنْهُ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عمار دورانِ تلاوت مختلف سورتوں سے پڑھا کرتے تھے۔ ان کے اس عمل پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم یہ سمجھتے ہو کہ میں سورت میں ان الفاظ کو داخل کردوں گا جو اس کا حصہ نہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9059، ترقيم محمد عوامة 8911)