حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَنْسَى التَّشَهُّدَ؟ فَقَالَا:" أَكُلُّ النَّاسِ يُحْسِنُ أَنْ يَتَشَهَّدَ؟ جَازَتْ صَلَاتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو تشہد پڑھنابھول جائے۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا سب لوگ اچھی طرح تشہد پڑھ سکتے ہیں؟ اس کی نماز جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8949، ترقيم محمد عوامة 8802)