حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ فِي الرَّجُلِ يَنْسَى التَّشَهُّدَ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْ صَلَاتِهِ، فَقَالَ:" إِنْ كَانَ خَرَجَ مِنْهَا ؛ فَقَدْ تَمَّتْ صَلَاتُهُ، وَإِنْ كَانَ لَمْ يَخْرُجْ مِنْهَا ؛ تَشَهَّدَ"، قَالَ: كَانَ الْخُرُوجُ عِنْدَهُ أَنْ يَتَكَلَّمَ، أَوْ يَدْخُلَ فِي صَلَاةٍ أُخْرَى، أَوْ يُوَلِّي ظَهْرَهُ الْقِبْلَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تشہد پڑھنا بھول گیا اور نماز سے خارج ہوگیا تو اس کی نماز ہوگئی اور اگر نماز سے خارج نہیں ہوا تو تشہد پڑھے۔ حضرت حسن کے نزدیک نماز سے خارج ہونا یہ ہے کہ آدمی بات کرلے، یا کسی دوسری نماز کو شروع کردے یا اپنے رخ کو قبلے سے پھیر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8947]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8947، ترقيم محمد عوامة 8800)