حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُجَامِعَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يَعُودَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ". قَالَ: وَكَانَ ابْنُ سِيرِينَ يَقُولُ: لَا أَعْلَمُ بِذَلِكَ بَأْسًا. قَالَ: إِنَّمَا قِيلَ ذَلِكَ لِأَنَّهُ أَحْرَى أَنْ يَعُودَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اس بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ ایک آدمی اپنی بیوی سے جماع کرنے کے بعد بغیر وضو کئے دوسری مرتبہ جماع کرے۔ حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں اس بارے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ فرمایا اس کا حکم اس لئے دیا جاتا ہے کیونکہ یہ اعادہ کے لئے زیادہ مناسب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 878، ترقيم محمد عوامة 878)