عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا إِسْرَائِيلُ، وَأَبُوهُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حُجَيْرٍ التَّغْلِبِيِّ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " الْتَمِسُوا لَيْلَةَ الْقَدْرِ لَيْلَةَ سَبْعَ عَشْرَةَ ؛ فَإِنَّهَا صَبِيحَةُ بَدْرٍ ؛ يَوْمَ الْفُرْقَانِ ؛ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ شبِ قدر کو سترہویں رات میں تلاش کرو، کیونکہ یہ چودھویں کے چاند کی صبح ہے، یہ فیصلہ کا دن ہے جب دو فریق ایک دوسرے کے خلاف برسر پیکار ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8919]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8919، ترقيم محمد عوامة 8772)