حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ قَنَانِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ النَّهْمِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ زِرًّا عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ؟ فَقَالَ: كَانَ عُمَرُ، وَحُذَيْفَةُ، وَنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَشُكُّونَ أَنَّهَا لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ ؛ تَبْقَى ثَلَاثٌ"، قَالَ: قَالَ زِرٌّ: فَوَاصَلَهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قنان بن عبد اللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کرام کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔ جب رمضان کے تین دن باقی رہ جائں ح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8905، ترقيم محمد عوامة 8758)