عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ رَبِيعَةَ، قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ :" يَا سَلْمَانُ إِذَا أَتَيْتَ أَهْلَكَ ثُمَّ أَرَدْتَ أَنْ تَعُودَ كَيْفَ تَصْنَعُ؟" قَالَ: قُلْتُ: كَيْفَ أَصْنَعُ؟ قَالَ:" تَوَضَّأْ بَيْنَهُمَا وُضُوءًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھ سے فرمایا کہ اے سلمان! جب تم اپنی بیوی سے جماع کرو اور دوبارہ کرنا چاہو تو کیا کرو گے؟ میں نے کہا میں کیا کروں؟ فرمایا دونوں کے درمیان وضو کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 875، ترقيم محمد عوامة 875)