حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، قَالَ: سَأَلْتُ نَافِعًا , وَابْنَ شِهَابٍ عَنِ الرَّجُلِ يُسْبَقُ بِرَكْعَةٍ، فَيَجْلِسُ مَعَ الْإِمَامِ؟ قَالَا:" يَتَشَهَّدُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت ابن شہاب سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جسے ایک رکعت ملے، تو کیا وہ امام کے ساتھ قعدہ کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ تشہد پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8890، ترقيم محمد عوامة 8743)