هُشَيْمٌ ، يُونُسُ ، وَمَنْصُورٌ ، وَعَوْفٌ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، وَمَنْصُورٌ ، وَعَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ عَلِمْنَا السَّلَامَ عَلَيْكَ، فَكَيْفَ الصَّلَاةُ؟، قَالَ: قُولُوا:" اللَّهُمَّ اجْعَلْ صَلَاتَكَ وَبَرَكَاتِكَ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا جَعَلْتهَا عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! ہم نے آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ تو سیکھ لیا آپ ہمیں درود کا طریقہ بھی سکھا دیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ تم یوں کہو: اے اللہ! اپنی رحمتوں اور برکتوں کو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کے لئے بنا دے جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم کے لئے بنایا، تو قابل تعریف اور عظمت والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8872، ترقيم محمد عوامة 8726)