حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ، قَالَ: ثَنَا أَبُو رَجَاءٍ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ الصُّبْحَ فِي مَسْجِدِ الْبَصْرَةِ، فَقَالَ:" هَذِهِ الصَّلَاةُ الْوُسْطَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رجاء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ بصرہ کی مسجد میں فجر کی نماز پڑھی۔ انہوں نے فرمایا کہ یہ درمیانی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8859]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8859، ترقيم محمد عوامة 8717)