حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْخَيَّاطِ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ، يَقُولُ: " هِيَ الظُّهْرُ ؛ قَبْلَهَا صَلَاتَانِ، وَبَعْدَهَا صَلَاتَانِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ظہر کی نماز ہے، اس سے پہلے بھی دو نمازیں ہیں اور اس کے بعد بھی دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8850، ترقيم محمد عوامة 8708)