حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ صَاحِبٍ لَهُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " قَرَأْتُ الْقُرْآنَ فِي الْكَعْبَةِ فِي رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں نے کعبہ میں دو رکعت میں قرآن مجید ختم کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8823، ترقيم محمد عوامة 8683)