حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا أَتَمَّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ، ثُمَّ أَحْدَثَ، فَقَدِ انْقَضَتْ صَلَاتُهُ، وَإِنْ لَمْ يَتَشَهَّدْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے رکوع و سجود کو پورا کرلیا، پھر اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز مکمل ہوگئی، خواہ اس نے تشہد نہ پڑھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8701، ترقيم محمد عوامة 8561)