حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ أَفْلَحَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ، فَلَمَّا كَانَ فِي آخِرِ الْقَعْدَةِ، قُلْتُ، هَكَذَا وَأَشَارَ ابْنُ عُلَيَّةَ بِإِصْبَعَيْهِ، فَقَبَضَ ابْنُ عُمَرَ هَذِهِ يَعْنِي: الْيُسْرَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت کثیر ابن افلح کہتے ہیں کہ میں نے نماز پڑھی اور قعدہ ٔ اخیرہ میں شہادت کی دونوں انگلیوں کو اٹھایا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میری بائیں انگلی کو پکڑ لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8658، ترقيم محمد عوامة 8519)