☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8510
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8510
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زِرْبِيٍّ، قَالَ: ثَنَا رَيَّانُ بْنُ صَبِرَةَ الْحَنَفِيُّ أَنَّهُ شَهِدَ يَوْمَ النَّهْرَوَانِ، قَالَ:" وَكُنْتُ فِيمَنِ اسْتَخْرَجَ ذَا الثُّدَيَّةِ فَبَشَّرَ بِهِ عَلِيًّا قَبْلَ أَنْ يَنْتَهِيَ إِلَيْهِ فَانْتَهَيْتُ إِلَيْهِ، وَهُوَ سَاجِدٌ ؛ فَرِحًا بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ربان بن صبرہ حنفی کہتے ہیں کہ وہ یوم نہروان میں موجود تھے۔ وہ فرماتے ہیں کہ میں ان لوگوں میں سے تھا جنہوں نے ذو الثدیہ کونکالا۔ ہمارے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچنے سے پہلے انہیں اس کی اطلاع ہوگئی تھے، جب ہم ان کے پاس پہنچے تو وہ خوشی کی وجہ سے سجدے میں پڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8649، ترقيم محمد عوامة 8510)
← Previous Hadith (8509) Back to Bab Next Hadith → (8511)