حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمِ قَالَ: سُئِلَ جَابِرُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْمَرْأَةِ تَجْنُبُ ثُمَّ تَحِيضُ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ قَالَ:" وَإِنْ حَاضَتْ فَإِنَّهُ حَقٌّ عَلَيْهَا أَنْ تَغْتَسِلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جسے حالت جنابت میں غسل کرنے سے پہلے حیض آجائے۔ فرمایا ”اگر وہ حائضہ ہوگئی تو اس پر غسل کرنا لازم ہے“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 851]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 851، ترقيم محمد عوامة 851)