وَكِيعٌ ، سُفْيَانُ ، جَابِرٍ ، أَبِي جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِنُغَاشِيٍّ، فَسَجَدَ، وَقَالَ:" اسْأَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے آدمی کے پاس سے گذرے جو بہت چھوٹے قد کا، کمزور اور ناقص خلقت کا مالک تھا۔ آپ نے اسے دیکھ کر سجدۂ شکر کیا اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سے عافیت مانگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8644، ترقيم محمد عوامة 8505)