حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" سُئِلَ عَنْ الثَّوْبِ الَّذِي يُجَامِعُ فِيهِ أَيُصَلِّي فِيهِ؟ قَالَ: قُلْتُ: نَعَمْ، قُلْتُ: فَأَنْضَحُهُ بِالْمَاءِ؟ قَالَ: لَا تَزِيدُهُ إِلَّا نَتَنًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ آدمی نے جن کپڑوں میں جماع کیا ہو ان میں نما زپڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ ان سے پوچھا گیا کہ کیا اس پر پانی چھڑک لیا جائے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس سے بدبو ہی پیدا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8633، ترقيم محمد عوامة 8495)