حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ وَحَمَّادًا , عَنِ الْمَرْأَةِ تجنب ثُمَّ تَحِيضُ قَالَا:" تَغْتَسِلُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسی عورت کے بارے میں پوچھا جسے حالت جنابت میں حیض آجائے تو فرمایا یہ غسل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 847، ترقيم محمد عوامة 847)