حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا جُوَيْبِرٌ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " فِي الصَّلَاةِ الْمَكْتُوبَةِ، وَعِنْدَ الذِّكْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق فرض نماز اور ذکر سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8599، ترقيم محمد عوامة 8463)