حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ أَنَّهُ:" كَانَ يَكْرَهُهُ حَتَّى يَجِفَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد اس کو (غسل کے بعد بیوی کے ساتھ لیٹنے کو) مکروہ سمجھتے تھے یہاں تک کہ آدمی کا جسم خشک ہوجائے پھر کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 841، ترقيم محمد عوامة 841)