حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يُبَاشِرُهَا وَلَيْسَ عَلَيْهِ وُضُوءٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ آدمی اگر اپنی بیوی کے ساتھ لیٹے تو اس پر وضو نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 839، ترقيم محمد عوامة 839)