☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8356
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8356
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ الْكِنْدِيِّ، قَالَ:" كَانَ ثَابِتُ بْنُ السِّمْطِ أَوِ السِّمْطُ بْنُ ثَابِتٍ فِي مَسِيرٍ فِي خَوْفٍ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا رُكْبَانًا فَنَزَلَ الْأَشْتَرُ، فَقَالَ: مَا لَهُ؟ قَالُوا: نزل فَصَلَّى، قَالَ: مَا لَهُ خَالَفَ ؛ خُولِفَ بِهِ!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت رجاء بن حیوہ کہتے ہیں کہ ثابت بن سمط یا سمط بن ثابت ایک جنگ میں تھے کہ نما زکا وقت ہوگیا، لوگوں نے سوار ہونے کی حالت میں نماز پڑھ لی۔ حضرت اشتر اترے اور انہوں نے کہا کہ انہوں نے کیا کیا؟ آپ کو بتایا گیا کہ انہوں نے اتر کر نماز پڑھی ہے، اشتر نے کہا کہ انہوں نے مخالفت کیوں کی جس پر ان کی مخالفت کی گئی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8492]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8492، ترقيم محمد عوامة 8356)
← Previous Hadith (8355) Back to Bab Next Hadith → (8357)