حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا قَدِمَ مُسَافِرٌ مِصْرًا مِنَ الْأَمْصَارِ ؛ صَلَّى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب مسافر کسی شہر میں پہنچ جائے تو چار رکعتیں پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8445]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8445، ترقيم محمد عوامة 8310)