☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 831
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 831
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَوَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ جَبَلَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إِنِّي لَأَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ أَتَكَوَّى بِالْمَرْأَةِ قَبْلَ أَنْ تَغْتَسِلَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں غسل جنابت کرنے کے بعد اپنی بیوی سے حرارت لیتا ہوں حالانکہ اس نے ابھی غسل جنابت نہیں کیا ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 831، ترقيم محمد عوامة 831)
← Previous Hadith (830) Back to Bab Next Hadith → (832)