ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عَمْرُو بْنُ ذَرٍّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا أَجْمَعَ عَلَى إِقَامَةِ خَمْسَ عَشْرَةَ سَرَّحَ ظَهْرَهُ، وَصَلَّى أَرْبَعًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہوتا تو اپنی سواری کو چرنے کے لئے چھوڑ دیتے اور چار رکعات پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8436]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8436، ترقيم محمد عوامة 8301)