حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ خَيْثَمَةَ، قَالَ:" خَرَجَ الْحَارِثُ بْنُ قَيْسٍ الْجُعْفِيُّ فَلَمَّا خَرَجَ مِنَ الْبُيُوتِ قَصَرَ الصَّلَاةَ، قَالَ: فَقِيلَ لَهُ: تَقْصُرُ الصَّلَاةَ؟ قَالَ: أُتِمُّ الْيَوْمَ وَأَقْصُرُ غَدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حارث بن قیس جعفی ایک سفر پر نکلے، جب وہ آبادی سے آگے بڑھے تو قصر نماز پڑھنا شروع کردی، ان سے کسی نے کہا کہ آپ نے ابھی سے قصر کرنا شروع کردیا؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا میں آج پوری اور کل قصر نماز پڑھوں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8362، ترقيم محمد عوامة 8228)