حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الشَّعْبِيَّ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ إِلَى وَاسِطٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو واسط کے سفر میں نماز میں قصر کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8349، ترقيم محمد عوامة 8216)