حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ لَهُ الْحَارِثُ: أَتَقْصُرُ الصَّلَاةَ إِلَى الْمَدَائِنِ؟ قَالَ: إِنَّ الْمَدَائِنَ لَقَرِيبٌ، وَلَكِنْ إِلَى الْأَهْوَازِ وَنَحْوِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حارث نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کیا آپ مدائن کے سفر کے لئے قصر فرماتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ مدائن تو قریب ہے البتہ اہواز اور اس جیسے شہروں کے لئے میں قصر کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8342، ترقيم محمد عوامة 8209)