حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عُبَيْدَةُ عَنِ الْقِرَاءَةِ، قَالَ:" أَسْمِعْ نَفْسَكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ سے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اپنے دل کو سناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8308]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8308، ترقيم محمد عوامة 8176)