حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا مَرَرْتَ بِنَبْلٍ ؛ فأََمْسِكْ بِنِصَالِهِا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تیر لے کر مسجد سے گذرے تو ان کے نوکیلے حصوں کو سنبھال کر چلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8273]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8273، ترقيم محمد عوامة 8142)