حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي صَدَقَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ سِيرِينَ: " إِذَا عَطَسْتَ فِي الصَّلَاةِ مَا أَقُولُ؟ قَالَ: قُلِ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن ابی صدقہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ الْحَمْدُ لِلَّہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8232، ترقيم محمد عوامة 8101)