حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ فَيَّاضٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ أَبِي عِيَاضٍ، فَمَسِسْتُ الْحَصَى، فَضَرَبَ بِيَدَيَّ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ، قَالَ: إِنَّهُ يُقَالَ فِي هَذَا قَوْلٌ شَدِيدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زیاد بن فیاض کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عیاض کے ساتھ نماز پڑھی اور نماز میں کنکریوں کو ہلایا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا۔ جب انہوں نے نماز پوری کرلی تو فرمایا کہ اس بارے میں بہت سخت بات کہی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8067]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8067، ترقيم محمد عوامة 7936)