حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ الْبَصْرِيَّ يَؤُمُّهُمْ فِي زَاوِيَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عروبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو ایک کونے میں نماز پڑھاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8170، ترقيم محمد عوامة 8039)