ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ حَكِيمٍ الْحَضْرَمِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ خَلَعَ نَعْلَيْهِ، فَجَعَلَهُمَا خَلْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیز بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ آپ نے جوتے اتار کر اپنے پیچھے رکھ لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8113، ترقيم محمد عوامة 7982)