لِأَبِي هُرَيْرَةَ:
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُلْتُ لِأَبِي هُرَيْرَةَ: كَيْفَ أَصْنَعُ بِنَعْلِي إِذَا صَلَّيْتُ؟، قَالَ:" اجْعَلْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْكَ، وَلَا تُؤْذِ بِهِمَا مُسْلِمًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید مقبری فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے کہا کہ جب میں نماز پڑھوں تو اپنے جوتے کہاں رکھوں؟ انہوں نے فرمایا کہ انہیں اپنی ٹانگوں کے درمیان رکھو اور کسی مسلمان کو ان کی وجہ سے تکلیف نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8111، ترقيم محمد عوامة 7980)