حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ، قَالَ:" كُنْتُ عِنْدَ إِبْرَاهِيمَ وَهُوَ خَالِعٌ نَعْلَيْهِ، فَلَمَّا أَقَامَ الْمُؤَذِّنُ ؛ لَبِسَهُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن ابی صالح کہتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم کے پاس تھا، انہوں نے جوتے اتارے اور جب مؤذن نے اذان دی تو پہن لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8101، ترقيم محمد عوامة 7970)