أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَكِيمِ، عَنْ شُرَحْبِيلَ أَبِي سَعْدٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " مَا أُحِبُّ أَنَّ لِي حُمْرَ النَّعَمِ، وَأَنِّي مَسَحْتُ مَكَانَ جَبِينِي مِنَ الْحَصَى، إِلَّا أَنْ يَغْلِبَنِي، فَأَمْسَحَ مَسْحَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ مجھ کو اس بات کے بدلے سرخ اونٹ پسند نہیں کہ میں نماز میں اپنی پیشانی کی جگہ سے کنکریوں کو ہٹاؤں، البتہ اگر زیادہ تکلیف ہو تو ایک مرتبہ ہٹا دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8035]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8035، ترقيم محمد عوامة 7905)