عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي رَمْلَةَ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ :" أَنَّهُ رَآهُمْ يُصَلُّونَ الضُّحَى عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، فَقَالَ:" هَلَّا تَرَكُوهَا حَتَّى إِذَا كَانَتِ الشَّمْسُ قَدْرَ رُمْحٍ أَوْ رُمْحَيْنِ ؛ صَلَّوْهَا، فَذَلِكَ صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو طلوع شمس کے وقت چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ انہوں نے اس نماز کو اس وقت کے لئے کیوں نہیں چھوڑا جب سورج ایک یا دو نیزے بلند ہوجائے۔ کیونکہ یہ اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والے نیک بندوں) کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8015، ترقيم محمد عوامة 7886)