حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا شُعْبَةُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، قَالَ: " لَمْ يُخْبِرْنِي أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ أَنَّهُ رَأَى ابْنَ مَسْعُودٍ يُصَلِّي الضُّحَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبیدہ فرماتے ہیں کہ جن حضرات نے حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی زیارت کی ہے ان میں سے مجھے کسی نے نہیں بتایا کہ انہوں نے چاشت کی نماز ادا کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7989، ترقيم محمد عوامة 7860)