☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7854
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7854
وَكِيعٌ ، أَبِي الْأَشْهَبِ ، الْحَسَنِ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ لَقِيَ رَجُلًا، فَقَالَ: كَأَنَّكَ لَسْتُ مِنْ أَهْلِ الْبَلَدِ؟ قَالَ: أَجَلْ، قَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكَ حَدِيثًا سَمِعَتْهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّكَ أَنْ تَنْتَفِعَ بِهِ؟ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " أَوَّلُ مَا يُحَاسَبُ بِهِ الْعَبْدُ الصَّلَاةُ ؛ فَإِنْ كَانَ أَتَمَّهَا، وَإِلَّا قِيلَ لِلْمَلَائِكَةِ: أَكْمِلُوا صَلَاتَهُ مِنْ تَطَوُّعِهِ"، قَالَ الْحَسَنُ: وَسَائِرُ الْأَعْمَالِ عَلَى ذَلِكَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ ایک آدمی کو ملے اور اس سے فرمایا کہ تم اس شہر کے نہیں لگتے۔ اس نے کہا جی ہاں۔ حضرت ابوہریرہ نے فرمایا کہ میں تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایسی حدیث نہ سناؤں جو تمہیں فائدہ دے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا، اگر وہ مکمل نکل آئی تو ٹھیک وگرنہ فرشتوں سے کہا جائے گا اس کی نماز کی کمی کو نفلوں سے پورا کردیا جائے۔ حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اس کے باقی اعمال کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7983]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7983، ترقيم محمد عوامة 7854)
← Previous Hadith (7853) Back to Bab Next Hadith → (7855)