هُشَيْمٌ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ ، سَعْدٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ ,: أَنَّ أُنَاسًا شَكَوْا سَعْدًا إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، قَالَ:" وَشَكَوْهُ فِي الصَّلَاةِ، فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ، فَقَدِمَ عَلَيْهِ، قَالَ: فَذَكَرَ الَّذِي شَكَوْهُ فِيهِ، وَذَكَرَ أَنَّهُمْ شَكَوْهُ فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ سَعْدٌ : إِنِّي لَأُصَلِّي بِهِمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ إِنِّي لَأَرْكُدُ بِهِمْ فِي الْأُولَيَيْنِ، وَأَحْذِفُ بِهِمْ فِي الْأُخْرَيَيْنِ، قَالَ: ذَلِكَ الظَّنُّ بِكَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے حضرت عمر سے حضرت سعد کی شکایت کی اور ان کے طریقۂ نماز پر اعتراض کیا۔ حضرت عمر نے انہیں خط لکھ کر بلوایا جب وہ آئے تو حضرت عمر نے انہیں لوگوں کی شکایت اور طریقہ نماز پر اعتراض سے آگاہ کیا۔ حضرت سعد نے فرمایا کہ میں انہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندازِ نماز کے مطابق نماز پڑھاتا ہوں، میں پہلی دو رکعتوں کو لمبا کرتا ہوں اور دوسری دو رکعتوں کو مختصر رکھتا ہوں۔ یہ سن کر حضرت عمر نے فرمایا کہ اے ابو اسحاق! میرا تمہارے بارے میں یہی گمان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7970]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7970، ترقيم محمد عوامة 7841)