عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ سَيَّارِ بْنِ مَعْرُورٍ، قَالَ: رَأَى عُمَرُ قَوْمًا يُصَلُّونَ عَلَى الطَّرِيقِ، فَقَالَ:" صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سیار بن معرور فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ مسجد میں نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7957]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7957، ترقيم محمد عوامة 7828)