☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7812
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7812
حدیث نمبر: 7812 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: ثَنَا هَمَّامٌ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ الشَّامِ حَدَّثَهُ يُقَالَ لَهُ: أَبُو سُفْيَانَ , أَنَّ بَحِيرَ بْنَ رَيْسَانَ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ شَهِدَ ذَلِكَ , زَجَرَهُمْ أَنْ يُصَلُّوا إِذَا تَرَوَّحَ الْإِمَامُ فِي رَمَضَانَ، فَجَعَلَ يَزْجُرُهُمْ وَهُمْ لَا يُبَالُونَ وَلَا يَنْتَهُونَ، فَضَرَبَهُمْ، فَرَأَيْتُهُ يَضْرِبُهُمْ عَلَى ذَلِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بحیر بن ریسان فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عبادہ بن صامت کو دیکھا کہ انہوں نے لوگوں کو امام کے ترویحہ کے دوران نماز پڑھتے دیکھا تو انہیں ڈانٹا۔ انہوں نے ان کے ڈانٹنے کی کوئی پرواہ نہ کی اور اس عمل سے باز بھی نہ آئے، پھر حضرت عبادہ نے ان لوگوں کو مارا۔ اور میں نے خود انہیں اس عمل پر لوگوں کو مارتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7941، ترقيم محمد عوامة 7812)
پچھلی حدیث → (7811) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7813)