حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ عَنِ ابْنِ جُبَيْرٍ، وَالْحَسَنِ" فِي الرَّجُلِ يَقُومُ بَيْنَ التَّرَوِيحَتَيْنِ يَقْرَأُ حَتَّى يَنْهَضَ الإِمَامُ فَيَدْخُلَ مَعَهُ، قَالَ شُعْبَةُ: كَرِهَهُ أَحَدُهُمَا، وَلَمْ يَكْرَهْهُ الْآخَرُ"، وَقَالَ هِشَامٌ: الْآخَرُ: هُوَ يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یونس بن جبیر اور حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جو دو تراویح کے بعد نماز کے لئے کھڑاہو فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک پڑھ سکتا ہے جب تک امام کھڑا نہ ہوجائے، جب امام کھڑا ہوجائے تو اسے اس کے ساتھ شریک ہوجانا چاہئے۔ حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں حضرات میں سے ایک نے اسے پسند فرمایا اور ایک نے ناپسند۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7939، ترقيم محمد عوامة 7810)