عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " إِذَا غَسَلَ الْجُنُبُ رَأْسَهُ بِالْخِطْمِيِّ أَجْزَأَهُ ذَلِكَ"، قَالَ: قَالَ إِبْرَاهِيمُ مثل ذَلِكَ، أَوْ قَالَ لَا يُعِيدُ عَلَيْهِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر جنبی اپنے سر کو خطمی سے دھو لے تو یہ اس کے لئے کافی ہے۔ حضرت ابراہیم بھی یونہی فرماتے ہیں یا وہ کہتے ہیں کہ دوبارہ دھونے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 781، ترقيم محمد عوامة 781)