حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ يَرْبِطُونَ لَهُمُ الْحِبَالَ يَسْتَمْسِكُونَ بِهَا مِنْ طُولِ الْقِيَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عراک بن مالک فرماتے ہیں کہ مںِ نے رمضان میں ایسے لوگوں کو بھی دیکھا جن کے لئے رسیاں باندھی جاتی تھیں اور وہ لمبے قیام کی وجہ سے تھک کر ان سے سہارا لیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7888، ترقيم محمد عوامة 7760)