عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قَالَ: أَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" بَلَغَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ أَنَّ نَاسًا يَأْتُونَ الشَّجَرَةَ الَّتِي بُويِعَ تَحْتَهَا، قَالَ: فَأَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کو معلوم ہوا کہ لوگ اس درخت کے پا س آتے ہیں جس کے نیچے آپ نے صحابہ سے بیعت لی تھی تو آپ نے اس درخت کو کٹوانے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7753، ترقيم محمد عوامة 7627)